حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شیراز ہند جونپور میں نئے انداز کی ایک بہترین محفل منعقد ہوئی جسمیں ایران و عراق کے تعلیم یافتہ علماء نے اپنے منظوم کلام پیش کیے، اس بزم کا امتیازی تشخص یہ رہا کہ اس محفل کے شعراء میں فقط علماء تھے جنہوں بہترین اور متقن کلام پیش کرنے کے ساتھ ہے سنجیدہ اور مطالب و مفاہیم سے بھرپور مدحیہ کلام پیش کیا اور محمل کے روحانی وقار کو زندہ رکھا۔
امام بارگاہ پنجتنی مرحوم سید قربان علی سپاہ جونپور میں یہ پروگرام ترتیب پایا محفل کا آغاز شام 6 بجکر 30 منٹ پر تلاوت کلام پاک سے ہوا۔
آپ کا تبصرہ